Latest Urdu News
-
چائینہ-پاکستان آزاد تجارتی معاہدہ کے دوسرے مرحلےسے دو طرفہ تجارت اور مشترکہ تجارتی سرگرمیاں فروغ پانے کے علاوہ چینی ٹیکنالوجی کی منتقلی ممکن ہو جائے گی۔۔۔۔چئیرمین،ایف پی سی سی آئی۔
فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی)کے صدر دارو خان اچکزئی نے کہا ہے کہ چائینہ-پاکستان آذاد تجارتی معاہدے …
-
فواد چودھری کی جانب سے چینی کمپنیوں کو پاکستان کے سولر انرجی کے شعبے میں سرمایہ کاری کی ترغیب۔۔۔
وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے چین میں چینی کمپنیوں کے عہدیداران کے ساتھ ملاقات کی ہے جس میں انہوں نے پاکستان میں …
-
سی ڈی ڈبلیو پی کی جانب سے رکشئ سپیشل اکنامک زون کو بجلی کی فراہمی کے لئے صوابی 220میگاواٹ سب سٹیشن کی منظوری۔۔۔۔
سینٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ گروپ(سی ڈی ڈبلیو پی) نے 95ارب روپے کی لاگت کے 11پراجیکٹ کی منظوری دی ہے جس میں صوابی 220میگاواٹ کے سب سٹیشن …
-
پنجاب یونیورسٹی میں قائم کنفیوشس انسٹیٹیوٹ اور یونیورسٹی آف اوکاڑہ کے درمیان کئی شعبوں تعاون سے متعلق یاداشت پر دستخط۔۔۔۔۔۔۔
پنجاب یونیورسٹی میں قائم کنفیوشس انسٹیٹیوٹ اور یونیورسٹی آف اوکاڑہ کے مابین تحقیق،ادب اور جامعاتی سکالر شپس کے شعبوں میں باہمی تعاون کے فروغ سے …
-
وزیر اعظم عمران خان سی پی ایچ جی سی کے 1320میگاواٹ پاور پلانٹ کا آج افتتاح کریں گے۔۔۔۔۔
وزیراعظم عمران خان آج کراچی کا دورہ کر رہے ہیں۔بعد ازاں وہ بلوچستان کے علاقے حب میں چائینہ پاور حب جنریشن کمپنی (جی پی ایچ …
-
چینی سفیر کی وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ فہمیدہ مرزا سے ملاقات۔۔۔۔سسٹر سٹیز کے مابین باہمی تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق۔۔۔۔
چینی سفیر برائے پاکستان یاؤ جنگ نے وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ فہمیدہ مرزا سے خصوصی ملاقات کی ہے جس میں پاکستان اور چین …
-
بلوچستان حکومت کی جانب سے گوادر ماسٹر پلان 2050مرتب۔۔۔۔اہم تاریخی مقامات کا تحفظ ترجیحات میں شامل۔۔۔
بلوچستان کی صوبائی حکومت نے گوادر ماسٹر پلان 2050مرتب کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق اس پلان میں شہر کے قرب و جوار کی قدیم آبادی کے …
-
سی پیک منصوبہ کے دوسرے مرحلے کے تحت چین اور پاکستان کے درمیان ہاؤسنگ،سیاحت،ماہی پروری اور تیل و گیس کے شعبوں میں باہمی تعاون کو مزید فروغ دیا جائے گا۔۔۔۔
چین اور پاکستان نے سی پیک منصوبہ کے دوسرے مرحلے میں مختلف تعمیر و ترقی سے متعلق پراجیکٹس کے ذریعے سے رہائشی تعمیرات،سیاحت،ماہی پروری،صنعتوں اور …
-
چینی تجارتی ادارے اگلے پانچ سال میں پاکستان کے خصوصی اقتصادی علاقوں میں 5ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کریں گے۔۔۔۔چینی سفیر برائے پاکستان۔
چینی سفیر برائے پاکستان یاؤ جنگ نے کہا ہے کہ پاکستان کے خصوصی اقتصادی علاقے خصوصاًفیصل آباد اسٹیٹ ڈویلپمنٹ اینڈ منیجمنٹ کمپنی(ایف آئی ای ڈی …
-
پی سی جے سی سی آئی کی جانب سے سی پیک منصوبہ کے تحت جیمز سٹون کے شعبے میں مشترکہ تجارتی سرگرمیوں کو فروغ دینے کی تجویز۔۔۔۔
پاکستان-چائینہ جوائینٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر زرک خان نے کہا ہے کہ چینی مارکیٹ نگینہ جات اور جیولری کے شعبے میں اہم …