Latest Urdu News
-
چین کاوزیراعظم عمران خان کی امریکی تھنک ٹینک میں پاک چین دوستی کو سراہنے کے اقدام کا خیر مقدم۔۔۔۔۔
چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان گینگ شوانگ نے وزیر اعظم عمران خان کی امریکی تھنک ٹینک میں پاک چین دوستی اور دوطرفہ باہمی تعاون …
-
پاک-چین دوستی کا دائرہ کار سی پیک منصوبہ کے دوسرے مرحلے کے سبب مزید فروغ پا رہا ہے۔صدر عارف علوی
صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے چینی سفارت خانہ میں عوامی جمہوریہ چین کی ستّرویں سالگرہ کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے …
-
سی پیک تمام خطے کیلئے گیم چینجر منصوبہ۔۔۔۔ پاکستان کی انفراسٹریچر کی ترقی کا ضامن۔ شیخ رشید،وزیر ریلوے۔
وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے چینی سفارت خانہ اسلام آباد میں عوامی جمہوریہ چین کی ستّرویں سالگرہ کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں …
-
سی پیک منصوبے کا دوسرا مرحلہ معاشرے کی ترقی اورغربت کے خاتمے کے لئے نیگ شگون ثابت ہوگا۔صدر،ڈاکٹر عارف علوی۔
چین کے صحافیوں نے ایوانِ صدر میں صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی سے خصوصی ملاقات کی ہے۔اس دوران صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا …
-
خصوصی اقتصادی علاقوں کے لئے دسمبر میں نئی پالیسی وضع کی جائے گی۔۔۔۔چئیرمین،سرمایہ کاری بورڈ۔
سینیٹ کی خصوصی کمیٹی برائے سی پیک نے وزارت منصوبہ بندی کو جلد از جلد سی پیک اتھارٹی کے قیام کے حوالے سے حتمی اقدامات …
-
چینی سفیر کی ماضی میں چین کی ترقی کے لئے پاکستان کی معاونت کو خراجِ تحسین۔۔۔۔
چینی سفیر برائے پاکستان یاؤ جنگ نے انسٹیٹیوٹ آف سٹریٹیجک سٹیڈیز اسلام آباد کے چائینہ-پاکستان سٹیڈی سینٹر میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین …
-
سی پیک منصوبہ کے تحت شنگھائی الیکٹرک پاور کمپنی تھر مائننگ بلاک ٹو میں 2ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گی۔۔۔۔۔
سندھ کی صوبائی حکومت نے وسائل کو بروئے کار لاکر ملکی آمدن کا ذریعہ بنانے کے لئے تھر کے کوئلے کے ذخائر اور تھر ائیرپورٹ …
-
چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی چینی سفیر برائے پاکستان یاؤ جنگ سے اہم ملاقات۔۔۔۔ پارلیمانی تعاون کے فروغ کی اہمیت پر تبادلہ خیال۔۔۔
چینی سفیر برائے پاکستان یاؤ جنگ نے وفاقی دارلحکومت میں سینیٹ چئیرمین صادق سنجرانی سے خصوصی ملاقات کی ہے۔اس موقع پر سینیٹ چئیرمین صادق سنجرانی …
-
سی پیک منصوبہ اور بی آر آئی نہ صرف افغانستان بلکہ پورے خطے میں امن و استحکام کے لئے نیک شگون ثابت ہونگے۔۔۔سابق فارن سیکریٹری۔
چائینہ-پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ اور بیلٹ اینڈ روڈ انشی ایٹیو کے ثمرات سے مکمل طور پر استفادہ حاصل کرنے کے لئے پاکستان اور چین کو …
-
سی پیک منصوبہ کے سبب بلوچستان میں ترقی و خوشحالی کی نئی راہیں ہموار ہوں گی ۔۔۔ گورنر،بلوچستان
بلوچستان کے گورنر امان خان نے کہا ہے کہ سی پیک منصوبہ کے سبب نہ صرر پورے خطے میں ترقی و خوشحالی کی نئی راہیں …