Latest Urdu News
-
پاکستانی سفیر معین الحق کا سیلاب کی صورتحال میں پاکستان کی مدد پر چین سے اظہارِ تشکر۔
چین میں تعینات پاکستان کے سفیر معین الحق نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے درمیان تعلقات کا دائرہ کار ریاستی مراسم کے علاوہ …
-
چینی قونصل جنرل کا سیلاب سے متاثرہ افراد کے لیے 30 کروڑ روپے کی امداد کا اعلان۔
وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی سے چینی قونصل جنرل ژاؤ شیریں نے ان کے دفتر میں ملاقات کی اور لاہور میں چینی قونصلیٹ جنرل کی …
-
چینی کمپنی کا بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ افراد کے لیے 250,000 ڈالر کا عطیہ۔
پاکستان میں کام کرنے والی چینی کمپنی ایم سی سی ریسورس ڈویلپمنٹ کمپنی نے پاکستان کے سب سے بڑے صوبے بلوچستان کے سیلاب متاثرین کے …
-
چین نے ہنگامی قدرتی آفات سے نمٹنے میں پاکستان کے ساتھ تعاون کے لیےمشترکہ ورکنگ گروپ قائم کیا ہے،وانگ وین بن
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بن نے کہا ہےکہ چین پاکستان کی مدد کا سلسلہ جاری رکھے گا اور چین کی بین الاقوامی …
-
پاکستانی سفیر معین الحق نے چین کو پاکستانی برآمدات فروغ دینے کے لیے ای کامرس کی مہارتیں فروغ دینے کی ضرورت پر زور دے دیا۔
چین میں تعینات پاکستان کے سفیر معین الحق نے آن لائن پلیٹ فارمز کے ذریعے چین کو پاکستان کی برآمدات کو فروغ دینے کے لیے …
-
وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے پاکستان میں تباہ کن سیلاب کی صورتحال میں چینی امداد کونہایت خوش آئند قرار دے دیا۔
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ملک میں تباہ کن سیلاب کے دوران چین کی طرف سے دی جانے والی امداد کو “بروقت اور مفید” …
-
چین کے مزید دو طیارے سیلاب متاثرین کے لیے امدادی سامان لے کر پاکستان پہنچ گئے۔
سی اے اے کے ترجمان کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق سیلاب سے متاثرہ افراد کے لیے امدادی سامان سے بھرے دو طیارے …
-
چینی کمپنیاں پاکستان میں متاثرین سیلاب کی مدد کے لیے کوشاں۔
پاکستان میں چینی کمپنیاں ملک کے کئی حصوں میں شدید سیلاب کی وجہ سے سڑکوں کو پہنچنے والے نقصان کو کم کرنے کے لیے اپنی …
-
چینی سفیر نے پاکستان کے متاثرین سیلاب کے لیے 300,000 ڈالر کی ہنگامی نقد امداد فراہم کردی۔
پاکستان میں تعینات چین کے سفیر نونگ رونگ نے سیلاب سے متاثرہ افراد کی مدد کے لیے پاکستان ریڈ کریسنٹ سوسائٹی کو 300,000 ڈالر کی …
-
چین نے پاکستان کےمتاثرین سیلاب کے لیے 100 ملین یوآن امدادی پیکج فراہم کرنے کا وعدہ کر لیا۔
چینی حکومت نے 100 ملین یوآن (تقریباً 14.5 ملین ڈالر) کی ہنگامی امداد فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس میں سیلاب زدہ پاکستان کو …