Home Latest News Urdu سی پیک کےتحت خصوصی اقتصادی زونز میں سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی کی جائے گی،سیکریٹری،سرمایہ کاری بورڈ
Latest News Urdu - November 3, 2021

سی پیک کےتحت خصوصی اقتصادی زونز میں سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی کی جائے گی،سیکریٹری،سرمایہ کاری بورڈ

boi

.

وفاقی سیکرٹری بورڈ آف انویسٹمنٹ(بی او آئی) فارینہ مظہر نے سرمایہ کاروں سے پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقع تلاش کرنے کی اپیل کی ہے کیونکہ  بہت سے شعبوں میں ٹیکس پر چھوٹ دی جا رہی ہے۔ انہوں نے اس بات پر روشنی ڈالی کہ پاکستان کے ہاؤسنگ سیکٹر کے ساتھ ساتھ سی پیک کے تحت تیار کیے جانے والے خصوصی اقتصادی زون سرمایہ کاری اور کاروباری سرگرمیوں کو فروغ دینے کے لیے متعدد مواقع فراہم کرتے ہیں۔

Comments Off on سی پیک کےتحت خصوصی اقتصادی زونز میں سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی کی جائے گی،سیکریٹری،سرمایہ کاری بورڈ

Check Also

وزیراعظم شہباز شریف کی دیامر بھاشا ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کو سی پیک میں شامل کرنے کی ہدایت

وزارت آبی وسائل کے باخبر ذرائع نے بزنس ریکارڈر کو بتایا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے متعلقہ ح…