Home Latest News Urdu آئی سی بی سی کے سی ای او کی پاکستانی سفیر معین الحق سے ملاقات، دو طرفہ تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال۔
Latest News Urdu - June 12, 2023

آئی سی بی سی کے سی ای او کی پاکستانی سفیر معین الحق سے ملاقات، دو طرفہ تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال۔

.

چین میں تعینات پاکستان کے سفیر معین الحق نے بیجنگ میں آئی سی بی سی پاکستان کے چیف ایگزیکٹو آفیسر زو بو سے ملاقات کی اور جاری مالی تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔ ایک ٹویٹ میں سفیر نے کہا ہےکہ آئی سی بی سی چین پاکستان اقتصادی تعاون کے منصوبوں میں کلیدی شراکت دار ہے

Comments Off on آئی سی بی سی کے سی ای او کی پاکستانی سفیر معین الحق سے ملاقات، دو طرفہ تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال۔

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…