Home Latest News Urdu آر سی سی آئی 16 نومبر سے گوادر میں سی پیک سہ روزہ بزنس کانفرنس منعقد کرے گی۔
Latest News Urdu - November 12, 2020

آر سی سی آئی 16 نومبر سے گوادر میں سی پیک سہ روزہ بزنس کانفرنس منعقد کرے گی۔

.

راولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (آر سی سی آئی) گوادر میں 16 سے 18 نومبر تک “چین پاکستان اکنامک کوریڈور (سی پیک) وسطی ایشیاء” کے عنوان سے تین روزہ تجارتی کانفرنس کا انعقاد کررہی ہے۔ اس کانفرنس کے انعقاد کامقصد سی پیک اورگوادر بندرگاہی شہر میں سرمایہ کاری کے امکانات کو اجاگر کرنا ہےاور سی پیک کے تحت وسطی ایشیائی ریاستوں کے ساتھ تجارتی مواقعوں کی نئی راہیں ہموار کرنی ہیں۔ کانفرنس میں وزیر اعلی ، گورنر بلوچستان ، وزراء ، اعلٰی سرکاری عہدیدار ، غیر ملکی سفارت کار اورتجارتی و صنعتی شخصیات شرکت کریں گی۔

Comments Off on آر سی سی آئی 16 نومبر سے گوادر میں سی پیک سہ روزہ بزنس کانفرنس منعقد کرے گی۔

Check Also

وزیراعلیٰ مریم نواز کی سنکیانگ کے حکام سے ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاو ن پر اتفاق

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سنکیانگ وایغور خودمختار علاقے کی کمیٹی اور پارٹی سیکریٹر…