Home Latest News Urdu آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے چین کے وائس چیئرمین سینٹرل ملٹری کمیشن کی ملاقات
Latest News Urdu - November 28, 2024

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے چین کے وائس چیئرمین سینٹرل ملٹری کمیشن کی ملاقات

چین کے سینٹرل ملٹری کمیشن کے وائس چیئرمین جنرل ژانگ یوشیا نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے جی ایچ کیو میں ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور چین کے دفاعی تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔ جنرل عاصم منیر نے پاک چین تعلقات کو ہمیشہ ایک “مثالی شراکت داری” قرار دیا اور چین کے ساتھ مضبوط دفاعی تعاون کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا۔

Comments Off on آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے چین کے وائس چیئرمین سینٹرل ملٹری کمیشن کی ملاقات

Check Also

پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل !‌ اسٹیٹ بینک کا 75 روپے کا یادگاری سکہ جاری کرنے کا اعلان