Home Latest News Urdu آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور چینی سفیر نونگ رونگ کے درمیان ملاقات میں علاقائی سلامتی سے متعلق امور پرتبادلہ خیال۔
Latest News Urdu - August 11, 2021

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور چینی سفیر نونگ رونگ کے درمیان ملاقات میں علاقائی سلامتی سے متعلق امور پرتبادلہ خیال۔

.

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاکستان میں تعینات چین کے سفیر نونگ رونگ سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ایک سرکاری بیان میں فوج کے میڈیا ونگ نے کہا ہے کہ اس ملاقات میں انہوں نے دفاعی تعاون ، سی پیک پر پیش رفت اور علاقائی سلامتی سے متعلق امورپر تبادلہ خیال کیا جبکہ چینی سفیر نونگ رونگ نے علاقائی امن اور استحکام کے لیے پاکستان کی مخلصانہ کوششوں کو سراہا اور اسٹریٹجک اتحادی کے طور پر پاکستان کی مسلسل حمایت کا وعدہ کیا۔ مزید برآں آرمی چیف جنرل قمر جاویدباجوہ نے کہا کہ پاک فوج چین کے ساتھ اپنے برادرانہ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔

Comments Off on آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور چینی سفیر نونگ رونگ کے درمیان ملاقات میں علاقائی سلامتی سے متعلق امور پرتبادلہ خیال۔

Check Also

مریم نواز سے چینی کمپنیوں کے نمائندوں کی ملاقات، پنجاب میں 700 ملین ڈالر سرمایہ کاری پر رضامند

پنجاب ہاؤس اسلام آباد میں چین کے اعلیٰ سطح کے وفد نے وزیر اعلیٰ پنجاب سے ملاقات کی اور پنج…