آرٹ نمائش مضبوط پاک چین تعلقات کی عکاس ہے،قائم مقام قونصل جنرل پینگ۔
.
الحمرا آرٹس کونسل لاہور میں انسٹیٹیوٹ آف انٹرنیشنل ریلیشنز اینڈ میڈیا ریسرچ (آئی آئی آر ایم آر) کے زیر اہتمام ایک روزہ آرٹس نمائش کے دوران چینی قائم مقام قونصل جنرل لاہور پینگ ژینگ وو نے کہا ہے کہ یہ پاک چین تعلقات کے 70 سالوں کو سمجھنے کا ایک منفرد موقع ہے۔اس موقع پر چین کےقومی دن سے متعلق آویزاں تصاویر کا جائزہ لیتے ہوئے انہوں نےکہا کہ اس سے چین کے بارے میں پاکستان کے نقطہ نظر اور پاکستانیوں کے بارے میں چینی عوام کے دوستانہ جذبات کو دیکھنے کا موقع ملا ہے۔
پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا
اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…