Home Latest News Urdu آن لائن فیشن شو میں چینی سرمایہ کاروں کی پاکستانی برانڈز میں دلچسپی کا اظہار۔
Latest News Urdu - April 5, 2021

آن لائن فیشن شو میں چینی سرمایہ کاروں کی پاکستانی برانڈز میں دلچسپی کا اظہار۔

.

پاکستان اور چین کے مابین سفارتی تعلقات کی 70 ویں سالگرہ کی مناسبت سے پاکستان کے سفارتخانے اور چائنا فیشن ایسوسی ایشن کے زیرِ اہتمام ایک خصوصی آن لائن فیشن شو میں بیسٹ آف پاکستان فیشن ٹرینڈ متعارف کروایا گیا۔ سی ایف اے کے چیئرمین ژانگ چنگھوئی نے آگاہ کیا کہ چین کو نہ صرف اپنی ثقافت کی بلکہ دوسروں کی ثقافت کو بھی اہمیت دینی چاہئے۔ اس شو میں پاکستان کے مشہور 14 مشہور برانڈز نے حصہ لیا۔ ایک بیان میں سی ایف اے نے کہا کہ پاکستانی لباس اپنے مضبوط مقامی انداز اور زینت بستہ سجاوٹ سے چینی خریداروں کو راغب کرتے ہیں جس کے سبب اس میں خاص دلچسپی لیتے ہیں۔

Comments Off on آن لائن فیشن شو میں چینی سرمایہ کاروں کی پاکستانی برانڈز میں دلچسپی کا اظہار۔

Check Also

سپارکو کا چینی چانگ ای 8 مشن کے ذریعے روور مشن میں شراکت داری کا اعلان۔