اردو اور چینی ادب پر مبنی کانفرنس کا انعقاد آج ہوگا۔
.
نیشنل لینگویج پروموشن ڈیپارٹمنٹ اردو اورچینی ادب کے مابین تراجم پر ایک روزہ بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد کر رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فتح محمد ملک کی صدارت میں ثقافتی ڈائلاگ کے طرز پر اس کانفرنس کا انعقاد ہوگاجبکہ افتخار عارف اس کےمہمان خصوصی ہوں گے۔ اس طرح کی کانفرنسز اور تقریبات پاک چین تعلقات کی سنگ بنیاد ہیں۔نیز سی پیک کے دوسرے مرحلے میں عوامی تبادلے پر خاص توجہ مرکوز ہے اور مشترکہ مستقبل کے ساتھ پاک چین کمیونٹی کی تعمیر کے اہم مقاصد شامل ہیں۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …