Home Latest News Urdu ازبکستان کی جانب سے گوادر بندرگاہ کے تحت تعمیر وترقی کے سفرمیں شمولیت اختیار کرنے میں دلچسپی کا اظہار۔
Latest News Urdu - March 18, 2021

ازبکستان کی جانب سے گوادر بندرگاہ کے تحت تعمیر وترقی کے سفرمیں شمولیت اختیار کرنے میں دلچسپی کا اظہار۔

.

گوادر پورٹ میں ایک اعلٰی سطحی اجلاس کے دوران ازبک وفد نے اپنی کاٹن برآمد کرنے کے لئے سمندری راستے کو استعمال کرنے میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ازبکستان سے آئے 6 رکنی اعلٰی سطحی وفد کی قیادت نائب وزیر ریلوے اکمل کملوف اور پاکستان میں تعینات سفیر اوائب عارف عثمانو نے کی۔ ملک کی کاٹن کی برآمدات حالیہ برسوں میں پودوں کے سکڑتے ہوئے رقبے اور گھریلو استعمال میں اضافے کی وجہ سے گر گئیں اور تجزیہ کاروں نے لینڈ لوکڈ وسطی ایشیا کے ذریعے سمندر تک رسائی کی ضرورت پر روشنی ڈالی ہے۔

Comments Off on ازبکستان کی جانب سے گوادر بندرگاہ کے تحت تعمیر وترقی کے سفرمیں شمولیت اختیار کرنے میں دلچسپی کا اظہار۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …