Home Latest News Urdu اسلام آباداور چینی شہر کنمنگ میں پاک چین میچ میکنگ ورکشاپ کا انعقاد۔
Latest News Urdu - December 18, 2021

اسلام آباداور چینی شہر کنمنگ میں پاک چین میچ میکنگ ورکشاپ کا انعقاد۔

.

دوسری چین پاکستان میچ میکنگ ورکشاپ کنمنگ اور اسلام آباد میں آن لائن اور آف لائن طور پر منعقد ہوئی۔ یہ ورکشاپ جدید زراعت، نئی توانائی، بائیو میڈیسن اور ڈیجیٹل اکانومی میں حوصلہ افزا سائنسی تعاون اور ٹیکنالوجی کی منتقلی کو فروغ دینے کے لیے منعقد کی گئی تھی تاکہ سی پیک کی ترقی کے سلسلے کو مزید خوش اسلوبی سے آگے بڑھایا  جا سکے۔

Comments Off on اسلام آباداور چینی شہر کنمنگ میں پاک چین میچ میکنگ ورکشاپ کا انعقاد۔

Check Also

پاکستان چین فارماسیوٹیکل اینڈ ہیلتھ کیئر بی ٹو بی انویسٹمنٹ کانفرنس اختتام پذیر، 1.492 ارب ڈالر مالیت کے معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط