Home Latest News Urdu افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کا پہلا کارگو جہاز گوادر بندرگاہ پہنچ گیا۔
Latest News Urdu - May 31, 2020

افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کا پہلا کارگو جہاز گوادر بندرگاہ پہنچ گیا۔

Enter Your Summary here.

چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے بتایا ہے کہ پہلا بلک- کارگو جہاز “ایم وی مانیٹ” افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے لئے گندم اور یوریا لے کر گوادر پہنچا ہے۔ چیئرمین نے امید ظاہر کی ہے کہ گوادر کے راستے ٹرانزٹ ٹریڈ سے کاروبار اور روزگار کے مواقع پیدا ہو نگے اورپاکستان کی معاشی ترقی میں مدد ملے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

پاکستان اور چین کے درمیان سی پیک،ایم ایل ون، گوادربندرگاہ اور زراعت میں تعاون بڑھانا نا گزیر: اسحاق ڈار اور وانگ ژی کا اتفاق

پاکستان اور چین کے وزرائے خارجہ نے چین میں مشترکہ پریس کانفرنس کی ہے۔ پریس کانفرنس میں چین…