Home Latest News Urdu افغانستان کو چائینہ-پاکستان اقتصادی راہداری میں شمولیت کی دعوت۔۔۔۔چینی سفیر برائے پاکستان۔
Latest News Urdu - February 18, 2020

افغانستان کو چائینہ-پاکستان اقتصادی راہداری میں شمولیت کی دعوت۔۔۔۔چینی سفیر برائے پاکستان۔

Enter Your Summary here.

چینی سفیر برائے پاکستان یاؤ جنگ نے کہا ہے کہ بیلٹ اینڈ روڈ انشی ایٹیو کا آغاز خطے کے ساتھ ساتھ عالمی سطح پر امن و استحکام کو فروغ دینے کے ہدف کے تحت کیا گیا ہے اور اس اقدام میں عالمی مہاجرین کی گورننس کو مدد فراہم کرنے کی صلاحیت موجود ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے خطے میں رابطہ سازی کے عمل کو مستحکم کرنے کے لئے افغانستان کو بیلٹ اینڈ روڑ انشی ایٹیو کے فلیگ شپ منصوبہ چائینہ-پاکستان اقتصادی راہداری میں شمولیت کی دعوت دی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …