Home Latest News Urdu اقوام متحدہ میں ہانگ کانگ کے معاملے پر پاکستان کے مؤقف کی چین نے تعریف کی۔
Latest News Urdu - October 10, 2020

اقوام متحدہ میں ہانگ کانگ کے معاملے پر پاکستان کے مؤقف کی چین نے تعریف کی۔

.

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ہوا چونئنگ نے اپنی بریفنگ کے دوران ہانگ کانگ کے معاملے پر چین کے حق میں آواز بلند کرنےپر پاکستان کی تعریف کی۔ یاد رہے کہ اقوام متحدہ کے پینل میں 55 ممالک کی جانب سے پاکستان کے مستقل نمائندے منیر اکرم نے خطاب کیا اور ہانگ کانگ کو چین کا داخلی مسئلہ قرار دیا اور اقوام متحدہ کو خودمختار ممالک کے اندرونی معاملات میں عدم مداخلت کے اصول پر کاربند رہنے کی ترغیب دی۔

Comments Off on اقوام متحدہ میں ہانگ کانگ کے معاملے پر پاکستان کے مؤقف کی چین نے تعریف کی۔

Check Also

گورنرخیبر پختونخوا نے پاک چین مضبوط تعلقات کو علاقائی ترقی کے لیے نہایت اہمیت کا حامل قرار دیا۔

گورنرخیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے راولپنڈی چیمبر آف کامر س اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا۔ اس…