امریکی میڈیسن کمپنی سی پیک کے خصوصی صنعتی علاقے میں سرمایہ کاری کرے گی
Enter Your Summary here.
ایک امریکی بائیو میڈیکل انجینئرنگ کمپنی (ای بی ای سی) نے سی پیک کے اہم ترجیحات میں شامل علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی (اے آئی آئی سی) میں سرمایہ کاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کمپنی گھریلو لوگوں کی صحت سے متعلق ضروریات کو دور کرنے کے لئے علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی میں بائیو میڈیکل آلات کا پراڈکشن یونٹ قائم کرنے میں دلچسپی رکھتی ہے۔ مزید برآں صنعتی زون کی انتظامیہ نے مینوفیکچرنگ یونٹ کے قیام میں امریکی میڈیسن کمپنی کو مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …