انجمن ہلال احمر، پاکستان اور چینی سفارت خانہ کا مشترکہ طور پر چائینہ-افغانستان-پاکستان یوتھ فورم کےقیام کا اعلان۔۔۔۔
Sharza Enter Your Summary here.
چینی سفیر برائے پاکستان یاؤ جنگ نے 14فروری 2020ء کو انجمن ہلال احمر پاکستان کا دورہ کیا ہے جہاں انہوں نے چیئرمین ابرار الحق سے خصوصی طور پر ملاقات کی۔ اس دوران دونوں عہدیداران نے چینی سفارت خانہ اسلام آباد اور انجمن ہلالِ احمر پاکستان کے درمیان باہمی تعاون کومزید فروغ دینے کی اہمیت پر زور دیا۔اس موقع پر انہوں نے چائینہ-افغانستان-پاکستان یوتھ فورم کے قیام کا اعلان کے ذریعے سے تینوں اقوام کے نوجوانوں کے درمیان قربتیں بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…






