انڈونیشیا سی پیک کے تحت رابطہ سازی کے امکانات کے حوالے سے پُر امید۔
.
پاکستان میں انڈونیشیا کے سفیر ایڈم ایم ٹوگیو نے ایک ورچول تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ انڈونیشیا سی پیک کے ذریعے رابطہ کاری کو فروغ دینے کی پاکستان کی کوششوں کا خیرمقدم کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سی پیک میں سرمایہ کاری کے متنوع مواقع پیدا کرنے اور صنعتی ، مالی اور زرعی تعاون کو فروغ دینے کی صلاحیت ہے اور انڈونیشیا پاکستانی کمپنیوں کے ساتھ جوائنٹ وینچرز (جے وی) شروع کرنےپر غور کرے گا۔
Comments Off on انڈونیشیا سی پیک کے تحت رابطہ سازی کے امکانات کے حوالے سے پُر امید۔
گورنرخیبر پختونخوا نے پاک چین مضبوط تعلقات کو علاقائی ترقی کے لیے نہایت اہمیت کا حامل قرار دیا۔
گورنرخیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے راولپنڈی چیمبر آف کامر س اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا۔ اس…