اپر کوہستان میں پاک چین دوستی پولیس چوکی کا افتتاح۔
.
ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق اپر کوہستان میں دونوں ممالک کی مضبوط دوستی کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیےپاک چین دوستی پولیس چوکی کاافتتاح کیا گیا ہے۔ اس پوسٹ کا افتتاح ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) پولیس ہزارہ ریجن میرویس نیاز نے کیا۔اس موقع پر انہوں نے کہا کہ اس چوکی کے قیام کا بنیادی مقصد اپر کوہستان میں مختلف ترقیاتی منصوبوں پر کام کرنے والے چینی باشندوں اور دیگر غیر ملکیوں کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کرنا ہے۔
Comments Off on اپر کوہستان میں پاک چین دوستی پولیس چوکی کا افتتاح۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …