Home Latest News Urdu ایس ایس آر ایل کے چینی زبان کے پروگرام کے دوسرے مرحلے کا تھر میں باقائدہ آغاز۔
Latest News Urdu - May 12, 2022

ایس ایس آر ایل کے چینی زبان کے پروگرام کے دوسرے مرحلے کا تھر میں باقائدہ آغاز۔

.

 ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق تھر کے نوجوانوں کو چینی زبان سکھانے کے پروگرام کا پہلا مرحلہ مکمل ہو گیا ہے جس کے حوصلہ افزا نتائج سامنے آئے ہیں۔ شنگھائی الیکٹرک کے مقامی ذیلی ادارے سینو سندھ ریسورسز پرائیویٹ لمیٹڈ کے ایک اعلیٰ عہدیدار کے مطابق تھر بلاک-1 میں سینکڑوں لڑکے اور لڑکیاں چینی زبان سیکھ رہے ہیں۔ایس ایس آر ایل کے ذریعے قائم کیے گئے ایک طویل المدتی پروگرام کے تحت تھر بلاک-1 کے مقامی دیہاتوں کے بچوں کو اہل اساتذہ کے ذریعے چینی زبان سکھائی جاتی ہے۔ پہلا سیشن حال ہی میں مکمل ہوا اور اس کے نتائج حوصلہ افزا ہیں۔ دوسرا سیشن پر کام جاری ہے اور اگلے ماہ شروع ہوگا۔

Comments Off on ایس ایس آر ایل کے چینی زبان کے پروگرام کے دوسرے مرحلے کا تھر میں باقائدہ آغاز۔

Check Also

سپارکو کا چینی چانگ ای 8 مشن کے ذریعے روور مشن میں شراکت داری کا اعلان۔