ایف آئی ای ڈی ایم سی کی جانب سے علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی کے ملازمین کے لئے شٹل ٹرین سروس کی جلد فراہمی کی تیاریاں مکمل۔۔۔۔
Sharza Enter Your Summary here.
فیصل آباد انڈسٹریل اسٹیٹ ڈویلپمنٹ اینڈ منیجمنٹ کمپنی (ایف آئی ای ڈی ایم سی) کے عہدیدار کےمطابق علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی میں کام کرنے والے ملازمین کیلئے خصوصی اقتصادی علاقہ اور اس سے ملحقہ حصوں میں سپیشل شٹل ٹرین سروس سے استفادہ حاصل کر سکیں گے۔ اس ضمن میں مزید وضاحت کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ خصوصی اقتصادی علاقے میں کام کرنے والی افرادی قوت کی حرکت پذیری میں زیادہ سے زیادہ سہولیات فراہم کرنے کے عزم کے تحت یہ اقدام اٹھایا گیا ہے۔ خیال رہے کہ ایف آئی ای ڈی ایم سی نے پاکستان ریلوے کے ساتھ شٹل ٹرین سروس کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے تمام معاملات طے کر لئے ہیں ۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …