Home Gwadar Updates Urdu ایف ایم -98دوستی چینل کو گلگت بلتستان تک وسعت دینے کے علاوہ مزید پانچ ریڈیو چینلوں کے آغاز کی ضروت ہے۔فردوس عاشق اعوان۔
Gwadar Updates Urdu - Latest News Urdu - September 21, 2019

ایف ایم -98دوستی چینل کو گلگت بلتستان تک وسعت دینے کے علاوہ مزید پانچ ریڈیو چینلوں کے آغاز کی ضروت ہے۔فردوس عاشق اعوان۔

وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق نے عوامی جمہوریہ چین کے ستر سالہ سالگرہ کے حوالے سے اسلام آباد میں ایف ایم-98 دوستی چینل کی جانب سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایف ایم -98 دوستی چینل کی نشریات کو گوادر سے گلگت بلستان تک پھیلانے کی ضرورت ہے۔انہوں نےچین کو پاکستان کےمزید پانچ اہم شہروں میں اس نوعیت کے ریڈیو چینلوں کی نشریات کے آغاز کی تجویز دی تاکہ ملک بھر کے عوام تک چائینہ پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ کی کامیابیوں کے سفر سے متعلق خبریں با آسانی پہنچ سکیں۔ جبکہ انہوں نے چائینہ پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ کو دو طرفہ برادرانہ تعلقات کی عمدہ مثال قرار دیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…