Home Latest News Urdu ایم-14موٹروے 13 دسمبر سے ٹریفک کے لیے کھول دی جائے گی۔
Latest News Urdu - December 4, 2021

ایم-14موٹروے 13 دسمبر سے ٹریفک کے لیے کھول دی جائے گی۔

Enter Your Summary here.

ہکلہ-ڈیرہ اسماعیل خان موٹروے (ایم-14) جوسی پیک مغربی روٹ کا ایک اہم حصہ ہے 13 دسمبر سے ٹریفک کے لیے کھول دی جائے گی۔واضح رہے کہ روٹ مکمل ہے لیکن سروس ایریاز کی تعمیر کا کام جاری ہے۔ ایم-14 موٹروے مغربی کوریڈور کا ابتدائی حصہ ہے اور جنوبی خیبر پختونخواہ، جنوبی پنجاب، سندھ اور بلوچستان صوبوں کو ایم-1 موٹر وے سے جوڑتا ہے۔ وفاقی حکومت نے پہلے ہی ڈیرہ اسماعیل خان سے کوئٹہ تک موجودہ دو لین ہائی وے کو مزید بہتر بنانے پر کام شروع کر دیا ہے۔

Comments Off on ایم-14موٹروے 13 دسمبر سے ٹریفک کے لیے کھول دی جائے گی۔

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …