Home Latest News Urdu ایم ایل ون منصوبہ پاکستان ریلوے کے مستقبل کے لیے نہایت اہمیت کا حامل،اعظم سواتی۔
Latest News Urdu - February 10, 2022

ایم ایل ون منصوبہ پاکستان ریلوے کے مستقبل کے لیے نہایت اہمیت کا حامل،اعظم سواتی۔

.

محمد معین وٹو کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے ریلوے کے اجلاس کو بریفنگ دیتے ہوئے وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی نے کہا ہےکہ ایم ایل ون منصوبے پر دستاویزی کام مکمل کر لیا گیا ہے اور انہوں  نےتجویز دی کہ کمیٹی سیکریٹری سی پیک کو ہدایت کرے کہ وہ امور کے سلسلے کو آگے بڑھائے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ اس منصوبے کی تکمیل پاکستان ریلوے کے مستقبل کے لیے نہایت ضروری ہے۔

Comments Off on ایم ایل ون منصوبہ پاکستان ریلوے کے مستقبل کے لیے نہایت اہمیت کا حامل،اعظم سواتی۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …