Home Latest News Urdu ایمبیسڈر مسعود خالد کو پاک چین تعلقات کے لیے خدمات پر ایوارڈ سے نوازا گیا۔
Latest News Urdu - December 2, 2021

ایمبیسڈر مسعود خالد کو پاک چین تعلقات کے لیے خدمات پر ایوارڈ سے نوازا گیا۔

.

ڈپلومیٹک انسائٹ گروپ نے چوتھی گلوبل ایمبیسیڈرز ایوارڈ تقریب کا انعقاد کیا اور ممتاز سفیروں کو ان کی خدمات پر ایوارڈز سے نوازا۔اس تقریب کے دوران ایمبیسڈر(ر) مسعود خالد کو چین میں طویل ترین سفیر رہنے اور پاکستان کی فارن سروس میں چالیس سالہ خدمات پر ایوارڈ دیا گیا۔ چین میں اپنی خدمات کے دورانیے کے دوران مسعود خالد نے پاک چین تعلقات کو مضبوط کرنے میں نمایاں کردار ادا کیا اور انہیں سی پیک کے تصور اور آغاز کا علمبردار سمجھا جاتا ہے۔

Comments Off on ایمبیسڈر مسعود خالد کو پاک چین تعلقات کے لیے خدمات پر ایوارڈ سے نوازا گیا۔

Check Also

گورنرخیبر پختونخوا نے پاک چین مضبوط تعلقات کو علاقائی ترقی کے لیے نہایت اہمیت کا حامل قرار دیا۔

گورنرخیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے راولپنڈی چیمبر آف کامر س اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا۔ اس…