این ڈی آر سی کے وائس چیئرمین 25 اکتوبر کو ویڈیو لنک کے ذریعے اورنج لائن میٹرو ٹرین کے افتتاح میں شرکت کریں گے۔
.
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار 25 اکتوبر کو اورنج لائن میٹرو ٹرین کا افتتاح کریں گے۔ اس کے بعد ٹرین سروس کا باقائدہ آغاز ہوگااور اس طرح شہر میں رابطے کی نئی راہیں ہموار ہونگی۔ وائس چیئرمین نیشنل ڈویلپمنٹ اینڈ ریفارم کمیشن (این ڈی آر سی) ننگ جزی ایک ویڈیو لنک کے ذریعہ افتتاح کے دوران موجود ہوں گے۔ عالمی وبائی مرض کے دوران اس منصوبے کےافتتاح سے عیاں ہوتا ہے کہ سی پیک پر موثر عملدرآمد کا سلسلہ خوش اسلوبی سے جاری ہے اور اس کی کامیابیوں کا سلسلہ تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے۔
وزیراعلیٰ مریم نواز کی سنکیانگ کے حکام سے ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاو ن پر اتفاق
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سنکیانگ وایغور خودمختار علاقے کی کمیٹی اور پارٹی سیکریٹر…






