Home CPEC Presentations ایوان بالا پاکستان میں کرونا وائرس کے حوالے سے چین کے ساتھ اظہار یکجہتی کی قرارداد اتفاق رائے سے منظور۔۔۔۔۔چین کے ساتھ مکمل طور پر اتحاد و یگانگت کے عزم کا اظہار۔۔۔۔۔
CPEC Presentations - Latest News Urdu - February 10, 2020

ایوان بالا پاکستان میں کرونا وائرس کے حوالے سے چین کے ساتھ اظہار یکجہتی کی قرارداد اتفاق رائے سے منظور۔۔۔۔۔چین کے ساتھ مکمل طور پر اتحاد و یگانگت کے عزم کا اظہار۔۔۔۔۔

Enter Your Summary here.

پاکستان کی ایوان بالا نے چین میں کرونا وائرس کے وبائی مرض کے باعث پیدا ہونے والی تشویش ناک صورتحال میں چین کی مکمل مدد کا عزم اور اظہار یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے کرونا وائرس سے متعلق قرارداد اتفاق رائے سے منظور کی ہے۔تفصیلات کے مطابق سینیٹر مشاہد حیسن سید نے چین کی جانب سے کرونا وائرس کے وبائی مرض سے نمٹنےکے لئے اٹھائے گئے اقدامات کو قائل ستائش قرار دیتے ہوئے قرارداد پیش کی اور وہان میں موجود پاکستانی طلباء کو مشکل وقت میں گھر سے دوری کا احساس دلائے بغیر چینی قیادت کی جانب سے اٹھائے گئے موثر اقدامات کو قابلِ تعریف قرار دیا۔سینیٹ کی اس قرارداد میں چین کو کرونا وائرس کے قابو پانے کے عمل میں مکمل مدد اور تعاون فراہم کرنے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …