Home Latest News Urdu اے پی سی او وائی ایف کی صدر نے پاک چین تعلقات کو مستحکم کرنے میں چینی سفیر نونگ رونگ کے کردار کو خوش آئند قرار دیا
Latest News Urdu - January 9, 2023

اے پی سی او وائی ایف کی صدر نے پاک چین تعلقات کو مستحکم کرنے میں چینی سفیر نونگ رونگ کے کردار کو خوش آئند قرار دیا

.

 

آل پاکستان چائنیز اوورسیز یوتھ فیڈریشن (اے پی سی او وائی ایف) کی صدر عاصمہ اسماعیل نے پاکستان اور چین کے درمیان تعلقات کو بہتر بنانے میں چینی سفیر نونگ رونگ کی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا ہےکہ ان کی کاوشوں سے پاک چین دوستی اور سفارتی تعلقات مزید مضبوط اور مستحکم ہوئے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے عوامی جمہوریہ چین کے سفارتخانے کے زیر اہتمام چینی سال نو کی خصوصی تقریب کے موقع پر کیا۔ مزید برآں، انہوں نے چینی سفیر سے ملاقات کی اور پاکستان اور چین کے درمیان تعلقات کو مزید مضبوط بنانے سے متعلق پر تبادلہ خیال کیا۔

 

Comments Off on اے پی سی او وائی ایف کی صدر نے پاک چین تعلقات کو مستحکم کرنے میں چینی سفیر نونگ رونگ کے کردار کو خوش آئند قرار دیا

Check Also

پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا

اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…