Home Latest News Urdu اے پی سی ای اے اور پی سی آئی کی تقریب میں وزیر اعظم کے معاون خصوصی نے وزیر اعظم عمران خان کے متوقع دورہ چین کا اعلان کر دیا۔
Latest News Urdu - January 7, 2022

اے پی سی ای اے اور پی سی آئی کی تقریب میں وزیر اعظم کے معاون خصوصی نے وزیر اعظم عمران خان کے متوقع دورہ چین کا اعلان کر دیا۔

.

پاکستان چائینہ انسٹیٹیوٹ کے زیر اہتمام ‘اے پی سی ای اے پائیدار ترقیاتی رپورٹ 2021’ کے عنوان سے ایک رپورٹ کے اجراء کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے، وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سی پیک امور خالد منصور نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران سی پیک کی پیشرفت کو تیز کرنے کے لیے فروری میں چین کا دورہ کریں گے۔ مزید برآں انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم خان نے پاکستان میں چینی سرمایہ کاری میں رکاوٹ بننے والے ریڈ ٹیپ کو ہٹانے کا حکم دیا ہے۔سینیٹ کی دفاعی کمیٹی اور پاکستان چائنا انسٹیٹیوٹ کے چیئرمین سینیٹر مشاہد حسین سیدنے اس موقع پر کہا کہ اے پی سی ای اے کی رپورٹ چین اور سی پیک کے خلاف پروپیگنڈے کا مقابلہ کرے گی۔

Comments Off on اے پی سی ای اے اور پی سی آئی کی تقریب میں وزیر اعظم کے معاون خصوصی نے وزیر اعظم عمران خان کے متوقع دورہ چین کا اعلان کر دیا۔

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …