Home Latest News Urdu باؤ فورم2023: بی آر آئی نےجامع اقتصادی ترقی کو فروغ دینے میں کلیدی کردار ادا کیا ہے،احسن اقبال
Latest News Urdu - March 29, 2023

باؤ فورم2023: بی آر آئی نےجامع اقتصادی ترقی کو فروغ دینے میں کلیدی کردار ادا کیا ہے،احسن اقبال

۔

چین میں جاری باؤ فورم برائے ایشیا کی سالانہ کانفرنس 2023 میں مقررین نے کہا ہے کہ بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو نے اس میں شامل ممالک کے لیے  ترقی کے کثیر مواقع پیدا کیے ہیں۔وزیر منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات  احسن اقبال نے اس دوران اس بات پر روشنی ڈالی کہ بی آر آئی نےترقی پذیر ممالک میں سرمایہ کاری کی راہ ہموار کرکے تعمیر و ترقی کو یقینی بنایا ہے۔

Comments Off on باؤ فورم2023: بی آر آئی نےجامع اقتصادی ترقی کو فروغ دینے میں کلیدی کردار ادا کیا ہے،احسن اقبال

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …