Home Latest News Urdu برطانیہ میں پاکستان کےہائی کمشنر کی سرمایہ کاروں کو سی پیک کے خصوصی اقتصادی علاقوں میں سرمایہ کاری کی دعوت۔۔۔
Latest News Urdu - March 7, 2020

برطانیہ میں پاکستان کےہائی کمشنر کی سرمایہ کاروں کو سی پیک کے خصوصی اقتصادی علاقوں میں سرمایہ کاری کی دعوت۔۔۔

Enter Your Summary here.

سی پیک کے خصوصی اقتصادی علاقوں میں سرمایہ کاری کے مواقعوں کو اجاگر کرنے کے لئے لندن میں پاکستان ہائی کمیشن میں بزنس ایکسپو کا انعقاد کیا گیا۔ ہائی کمشنر محمد نفیس ذکریا نے سرمایہ کاروں کو سی پیک کے دوسرے مرحلے میں پیش کیے جانے والے کاروباری مواقعوں سے استفادہ حاصل کرنے کی دعوت دی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

پاکستان، چین کی شراکت داری نئی بلندیوں کو چھو رہی ہے: وزیراعظم شہباز شریف