Home Latest News Urdu بلوچستان کی صوبائی حکومت سی پیک کے خصوصی اقتصادی علاقوں کی مدد سے سماجی فلاح و بہبود کے شعبے کی ترقی کے لئے پُر عزم۔۔۔۔
Latest News Urdu - January 30, 2020

بلوچستان کی صوبائی حکومت سی پیک کے خصوصی اقتصادی علاقوں کی مدد سے سماجی فلاح و بہبود کے شعبے کی ترقی کے لئے پُر عزم۔۔۔۔

Enter Your Summary here.

سی پیک کے خصوصی اقتصادی علاقوں میں پیدا ہونے والے مواقعوں سے احسن طریقے سے استفادہ حاصل کرنے اور مقامی وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے بے روزگاری کے خاتمے کے لئے بلوچستان کی صوبائی حکومت نے مختلف شعبوں کے حامل 6000افراد کے لئے پیشہ ورانہ اور عملی مہارتیں فراہم کرنے کے مواقع دینے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ سالانہ طور پر کئی نئے افراد ان ٹریننگز سے مستفید ہو سکیں گے۔اسی طرح خصوصی افراد کے لئے بھی 500نشستیں مختص کی گئی ہیں۔جبکہ خواتین کو خود مختار بنانے کے لئے حکومت نے بلوچستان  کے پانچ اضلاع میں 7ٹیکنیکل ایجوکیشن اور کشیدہ کاری کے مراکز کے قیام کی حکمت عملی بھی اپنائی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …