Home Gwadar Updates Urdu بلوچستان گرین ٹریکٹر پروگرام کسانوں کے لئے نہایت فائدہ مند ہے،ڈی سی گوادر۔

بلوچستان گرین ٹریکٹر پروگرام کسانوں کے لئے نہایت فائدہ مند ہے،ڈی سی گوادر۔

.

گرین ٹریکٹر پروگرام کی تقسیم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی کمیشن گوادر میجر(ر) عبدالکبیر زرکون نے کہا ہےکہ ان ٹریکٹرز سے کاشتکاروں کو فائدہ ہوگا۔ انہوں نے اس پروگرام کو ایک اہم سنگ میل قرار دیا اور محکمہ زراعت کو جدید بنانے کی ضرورت پر زور دیا۔اس تقریب میں صوبائی حکومت کے اعلٰی عہدیداروں اور کسانوں نے شرکت کی۔ اس اقدام کے تحت 11 کسانوں اور کاشتکاروں کو 50فیصد رعایت پر ٹریکٹر مہیا کیے جائیں گے۔

Comments Off on بلوچستان گرین ٹریکٹر پروگرام کسانوں کے لئے نہایت فائدہ مند ہے،ڈی سی گوادر۔

Check Also

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…