Home Latest News Urdu بی آر آئی نےگزشتہ 10سالوں میں پاکستان کی معیشت پر مثبت اثرات مرتب کیےہیں،پاکستانی سفیر معین الحق
Latest News Urdu - April 7, 2023

بی آر آئی نےگزشتہ 10سالوں میں پاکستان کی معیشت پر مثبت اثرات مرتب کیےہیں،پاکستانی سفیر معین الحق

۔

چین میں تعینات پاکستان کےسفیر معین الحق امید ظاہر کی ہے کہ رواں سال سی پیک اور پاک چین تعلقات کے ضمن میں کووڈ-19 سے پہلے کی رفتار بحال ہوجائے گی ان کا کہنا ہے کہ اس کی وجہ یہ ہے کہ چین میں کووڈ سے متعلقہ پابندیوں میں نرمی کے بعد پاکستان سے مزید وفود  ملاقاتوں کے لیے چین کا سفر کر رہے ہیں۔ چینی میڈیا کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں پاکستانی سفیر نے اس بات پر روشنی ڈالی کہ یہ سال خاص اہمیت کا حامل ہے کیونکہ یہ بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو کی 10ویں سالگرہ ہے۔ انہوں نے اس بات پر بھی زور دیا کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) نے گزشتہ دہائی کے دوران پاکستان کے معاشی صورتحال پر مثبت اثرات مرتب کیے ہیں۔

Comments Off on بی آر آئی نےگزشتہ 10سالوں میں پاکستان کی معیشت پر مثبت اثرات مرتب کیےہیں،پاکستانی سفیر معین الحق

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …