Home Latest News Urdu بی آر آئی کا بنیادی مقصد ترقی پذیر دنیا کے ساتھ چین کی ترقی کے ثمرات بانٹنا ہے،چینی قونصل جنرل
Latest News Urdu - December 11, 2022

بی آر آئی کا بنیادی مقصد ترقی پذیر دنیا کے ساتھ چین کی ترقی کے ثمرات بانٹنا ہے،چینی قونصل جنرل

.

چینی قونصل جنرل کراچی مسٹر لی بیجیان نے کہا ہےکہ چین کے بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو (بی آر آئی) کا بنیادی مقصد چین کی ترقی کے ثمرات کو ترقی پذیر دنیا کے ساتھ بانٹنا ہے تاکہ بنی نوع انسان کے مشترکہ مستقبل کے ساتھ عالمی برادری کی تشکیل میں مدد ملے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پاکستان میں چین کے بارے میں باہمی افہام و تفہیم کو فروغ دینے کے لیے پاکستانی صحافیوں کی خدمات کے اعتراف میں خصوصی ایوارڈ سے نوازنے کے لیے منعقدہ تقریب کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

Comments Off on بی آر آئی کا بنیادی مقصد ترقی پذیر دنیا کے ساتھ چین کی ترقی کے ثمرات بانٹنا ہے،چینی قونصل جنرل

Check Also

چینی شہریوں اور منصوبوں کی حفاظت کو یقینی بنانا اولین ترجیح ہے: محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ چینی شہریوں اور منصوبوں کی حفاظت کو یقینی بنانا او…