بی او آئی نے پاکستان میں ایف ڈی آئی کو تیز کرنے کے لئے ڈیجیٹل انفارمیشن پورٹل متعارف کرائی۔
Enter Your Summary here.
بورڈ آف انویسٹمنٹ (بی او آئی) نے غیر ملکی سرمایہ کاروں کی سہولت کے لئے تمام خدمات کو ڈیجیٹل بنانے کے لئے خصوصی اقتصادی زون (ایس ای زیڈ) انفارمیشن پورٹل کا آغاز کیا ہے۔ تفصیلا ت کے مطابق جدیدٹیکنالوجی سے چلنے والا یہ نظام نہ صرف شفافیت کو یقینی بنائے گا بلکہ کاروبار میں آسانی پیدا کرنے کے ساتھ ساتھ پاکستان میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کو بھی فروغ دے گا۔ بی او آئی چیئرمین نے آن لائن ماڈیول کی ترقی کے لئے تمام اسٹیک ہولڈرز کی کاوشوں کو سراہا ہے۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …