Home Latest News Urdu بیجوں کے معیار کو بہتر بنانے میں چین پاکستان کی مدد کرے گا۔
Latest News Urdu - November 22, 2020

بیجوں کے معیار کو بہتر بنانے میں چین پاکستان کی مدد کرے گا۔

.

چین پاکستان زرعی ٹیکنالوجی تعاون اور امکانات کے حوالے سے ایک ویبنار سے خطاب کرتے ہوئے چائینہ سیڈ ایسوسی ایشن (سی ایس اے) کے نائب صدر ژانگ کین نے چین اور پاکستان کے مابین بیج کی صنعت کے لئے انٹر انٹرپرائز تعاون کی تجویز پیش کی۔ انہوں نے شرکاء کو بیج کی نشوونما کے سلسلے میں انجمن کے تجربے کے بارے میں آگاہ کیا۔ مزید برآں انہوں نے کہا کہ بیلٹ اینڈ روڈ کے راستے سے جڑے ممالک زرعی تعاون کے سلسلے میں چین کی اہم ترجیحات میں شامل ہوں گے۔

Comments Off on بیجوں کے معیار کو بہتر بنانے میں چین پاکستان کی مدد کرے گا۔

Check Also

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار 13 مئی سے چین کا 4 روزہ دورہ کریں گے

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار 13 سے 16 مئی تک عوامی جمہوریہ چین کے دار الحکو…