بیلٹ اینڈ روڈ کمیونٹی کو مستحکم کرنے کے لئےپاکستان چین-آسیان ایکسپو میں بطور خصوصی پارٹنر شرکت کرے گا۔
.
چین-آسیان ایکسپو کی خصوصیات اور کارناموں کے بارے میں میڈیا بریفنگ کے دوران چین-آسیان ایکسپو سیکرٹریٹ کے سیکریٹری جنرل وانگ لئی نے کہا کہ آئندہ چین-آسیان ایکسپو میں پاکستان کی شرکت بیلٹ اینڈ روڈ کمیونٹی کو مضبوط بنانے میں اپنا کردار ادا کرے گی۔ مزید برآں اس ایکسپو میں تمام فریقین کو متحد کیا جائے گا تاکہ باہمی تعاون کا راستہ ہموار کرنے میں مدد ملے۔ چین کے صوبہ گوانگسی کے نانجنگ میں سترہویں چین-آسیان ایکسپو27تا 30 نومبر کو منعقد ہوگا۔
وزیراعلیٰ مریم نواز کی سنکیانگ کے حکام سے ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاو ن پر اتفاق
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سنکیانگ وایغور خودمختار علاقے کی کمیٹی اور پارٹی سیکریٹر…






