Home Latest News Urdu تھر بجلی منصوبہ کے مالیاتی امور کی تکمیل کا معاہدہ مکمل۔۔۔۔۔
Latest News Urdu - January 31, 2020

تھر بجلی منصوبہ کے مالیاتی امور کی تکمیل کا معاہدہ مکمل۔۔۔۔۔

Enter Your Summary here.

تھرمیں330میگاواٹ کوئلے پر مشتمل بجلی پیدا کرنے والے منصوبے کی مالیاتی امور کی دستاویزات کو حتمی شکل دی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق 497ملین امریکی ڈالر کی لاگت کےاس منصوبے کے فریقین مارچ 2021ء تک اس کی تکمیل کو یقینی بنانے کے لئے اپنی کاوشوں کو بروئے کار لائیں گے۔کوئلے پر مبنی بجلی کے ان منصوبوں کی تکمیل سے پاکستان میں بجلی نرخوں میں کمی لانے کے ساتھ ساتھ پاکستان کو توانائی کے شعبے میں خود مختار بنانے میں نہایت مدد ملے گی۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

پاکستان، چین کی شراکت داری نئی بلندیوں کو چھو رہی ہے: وزیراعظم شہباز شریف