تھر بلاک ون سے جڑا کول مائن پاور پروجیکٹ لاکھوں پاکستانی گھرانوں کو سستی بجلی فراہم کر رہا ہے۔
.
سینو سندھ ریسورسز پرائیوٹ لمیٹڈ میں کام کرنے والے ایک مائننگ انجینئر گل حسن کی خدمات کو حال ہی میں چینی سفارت خانے نے سی پیک پراجیکٹس کے بہترین ملازمین میں تسلیم کیا ہے۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے بتایا ہے کہ تھر بلاک ون انٹیگریٹڈ کول مائن پاور پراجیکٹ، جو ایک اوپن پٹ کوئلے کی کان ہے جس کی سالانہ لگنائٹ پیداوار 7.8 ملین ٹن ہے اور اس کی کل صلاحیت 1,320 میگا واٹ ہے اب پاکستان کے لاکھوں گھرانوں کو سستی توانائی فراہم کر رہا ہے۔
بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد
ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …