تھر کول بلاک-1 660 میگاواٹ یونٹ-1 فعالیت کے نہایت قریب۔
.
ٹی سی بی-1 کے ایک سینئر عہدیدار کے مطابق 1,320 میگاواٹ کے تھر کول بلاک-1 (ٹی سی بی-1) پاور پلانٹ نے مجموعی طور پر 85 فیصد پیش رفت حاصل کی ہے اور 660 میگاواٹ یونٹ-1 فعال ہونے کے قریب ہے۔ چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) اقدام کے تحت ٹی سی بی-1 تھر بلاک-1 میں کوئلے پر مبنی سب سے بڑا مقامی پاور پلانٹ منصوبہ ہے۔ مائن ماؤتھ پلانٹ سینو-سندھ ریسورسز لمٹیڈکے ذریعے نکالے گئے کوئلے کو بروئے کار لایا جائےگا۔
Comments Off on تھر کول بلاک-1 660 میگاواٹ یونٹ-1 فعالیت کے نہایت قریب۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…