تھر کول فیلڈ کی پیداواری صلاحیت کو بڑھانے کے لئے چین کی جانب سےایک خودکار نظام متعارف۔
Enter Your Summary here.
چین سی پیک منصوبوں پر عملدرآمد میں تیزی لانے کے لئے پرعزم ہے۔واضح رہے کہ چین نے تھر کول فیلڈ منصوبے کے دوسرے مرحلے کی پیداواری صلاحیت کو بہتر بنانے کے لئے ڈیجیٹل خودکار نظام متعارف کرایا ہے۔ چائینہ ریلوے 19 ویں بیورو گروپ نے فور جی اور جی پی ایس آٹومیٹک ڈسپیچنگ سسٹم قائم کیا ہے جس سے منصوبے کی پیداواری صلاحیت 15 فیصد سے زیادہ ہوگی۔ ڈیجیٹل سسٹم کے قیام کا مقصد لاگت میں کمی اور تھر کول فیلڈ منصوبے کی کارکردگی کو بہتر بنانا ہے۔
چین کے ارمچی سے اسلام آباد تک پہلے کارگو روٹ کا باضابطہ آ غاز۔
ایک بوئنگ 757 کارگو طیارہ 2.57 ٹن سرحد پار ای کامرس کارگو کے ہمراہ سنکیانگ ارمچی دیووپو بی…