Home Latest News Urdu تھری گورجیز وِنڈ فارم پاکستان کے سی ایف او سی پیک کے تحت شراکت داری کو مزید مستحکم کرنے کے لیے پُر عزم۔
Latest News Urdu - June 9, 2021

تھری گورجیز وِنڈ فارم پاکستان کے سی ایف او سی پیک کے تحت شراکت داری کو مزید مستحکم کرنے کے لیے پُر عزم۔

.

بہترین پاکستانی ملازم کا ایوارڈ وصول کرتے ہوئے تھری گورجیز وِنڈ فارم پاکستان کے سی ایف او عادل اشرف نے سی پیک کی کامیابی کے لئے کام کرنے اور دونوں ممالک کے مابین دوطرفہ تعلقات کو بڑھانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے ساتھ کام کرنے والےچینی ساتھیوں کے بہترین رویے کی تعریف کی اور کہا کہ سی پیک نہ صرف چینی سرمایہ کاری کو راغب کرنے میں مدد فراہم کرے گا بلکہ تیزی سے تعمیر اور بنیادی ڈھانچے کی ترقی کے لئے بھی معاون ثابت ہوگا۔

Comments Off on تھری گورجیز وِنڈ فارم پاکستان کے سی ایف او سی پیک کے تحت شراکت داری کو مزید مستحکم کرنے کے لیے پُر عزم۔

Check Also

پاکستان چین فارماسیوٹیکل اینڈ ہیلتھ کیئر بی ٹو بی انویسٹمنٹ کانفرنس اختتام پذیر، 1.492 ارب ڈالر مالیت کے معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط