Home Latest News Urdu تھل نووا پاور تھر (پرائیوٹ) لمیٹڈ میں کمرشل آپریشنز کا آغاز2022ء سےہوگا۔
Latest News Urdu - October 1, 2020

تھل نووا پاور تھر (پرائیوٹ) لمیٹڈ میں کمرشل آپریشنز کا آغاز2022ء سےہوگا۔

Enter Your Summary here.

حب پاور کمپنی لمیٹڈ (حبکو) جو پاکستان کا سب سے بڑا انڈپنڈنٹ پاور پروڈیوسر(آئی پی پی ) ہے۔نے اعلان کیا ہے کہ تھل نووا پاور تھر (پرائیوٹ) لمیٹڈ (ٹی این پی ٹی ایل) 2022ء میں کمرشل آپریشنز کا آغازکرے گا۔واضح رہے کہ یہ اس وقت تھر کول بلاک ٹومیں زیرِ تعمیر ہے۔

Comments Off on تھل نووا پاور تھر (پرائیوٹ) لمیٹڈ میں کمرشل آپریشنز کا آغاز2022ء سےہوگا۔

Check Also

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…