Home Latest News Urdu تہذیب کا مکالمہ: چین کا امن اور تعاون کا ایجنڈا دنیا کو ایک بہترین مقام بنائے گا۔
Latest News Urdu - March 31, 2021

تہذیب کا مکالمہ: چین کا امن اور تعاون کا ایجنڈا دنیا کو ایک بہترین مقام بنائے گا۔

.

‘تہذیب کا مکالمہ’ کے عنوان سے منعقدہ ایک ورچوئل ویبینار سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے چین کے امن ، سلامتی اور تعاون کے عالمی ایجنڈے کو قابلِ ستائش قرار دیتے ہوئے کہا کہ چین کی سہ فریقی حکمت عملی دنیا کو بنی نوع انسان کے لئے ایک بہترین مقام بنا رہی ہے۔ اس ویبینار کا انعقاد چین کی کمیونیکیشن یونیورسٹی اور پاکستان ریسرچ سینٹر فار کمیونٹی نے مشترکہ مستقبل کی تعمیر کے مقصد کے تحت کیا تھا۔اس موقع پرمقررین نے ’’ تہذیبوں کے تصادم ‘‘ کے نظریے کو رد کرتے ہوئے کہا کہ اس تصور کے سبب جنگیں اور تباہی ہوئی ہے۔

Comments Off on تہذیب کا مکالمہ: چین کا امن اور تعاون کا ایجنڈا دنیا کو ایک بہترین مقام بنائے گا۔

Check Also

پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا

اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…