جرمن اور اطالوی سرمایہ کار علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی میں سرمایہ کاری کے خواہشمند۔۔۔۔۔۔
Enter Your Summary here.
سی پیک منصوبہ کے تحت اہم ترجیحات میں شامل فیصل آباد انڈسٹریل اسٹیٹ ڈویلپمنٹ اینڈ منیجمنٹ کمپنی کے علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی میں جرمن اور اطالوی سرمایہ کاروں نے سرمایہ کاری پر خواہشمندی ظاہر کی ہے۔تفصیلات کے مطابق یہ سرمایہ کار سی پیک کے اس خصوصی اقتصادی علاقے میں کئی شعبوں میں سرمایہ کاری کی جانب مائل ہیں اور اس پیش رفت سے مقامی سطح پر اقتصادی ترقی کے ساتھ ساتھ روزگار کے کئی مواقع میسر آئیں گے۔
پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا
اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…