Home Latest News Urdu جوائینٹ کوآرڈنیشن کمیٹی کی رواں سال متوقع اجلاس سے قبل سی پیک اتھارٹی کو منظم کرنے کا عندیہ۔۔۔
Latest News Urdu - July 29, 2019

جوائینٹ کوآرڈنیشن کمیٹی کی رواں سال متوقع اجلاس سے قبل سی پیک اتھارٹی کو منظم کرنے کا عندیہ۔۔۔

Enter Your Summary here.

موجودہ حکومت نے سی پیک منصوبہ کی کامیابی کے سلسلے کو آگے بڑھانے کے لئے اِمسال اکتوبر میں متوقع جوائینٹ کوآرڈنیشن کمیٹی کی نویں اجلاس سے قبل سی پیک اتھارٹی کو منظم کرنے کی سفارش کر دی ہے۔اسی سبب متعلقہ وزارت نے بھی سی پیک منصوبہ کے جاری منصوبوں کو خوش اسلوبی سے تکمیل کو پہنچانے کے لئے سی پیک اتھارٹی کی کارکردگی کو مزید تیز کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔واضح رہے کہ چینی قیادت کی جانب سے بھی جوائینٹ کوارڈنیشن کمیٹی کے اجلاس سے قبل سی پیک اتھارٹی کو منظم کرنے کی سفارش کی گئی تھی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا

اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…