حکومت سی پیک کے تحت بوستان صنعتی زون کو ترجیحی اہمیت دینے کے لئے تیار۔
Enter Your Summary here.
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے نائب صدرفہمیدہ کوثر جمالی نے کہا کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت بوستان انڈسٹریل زون (بی آئی زیڈ) بلوچستان کی سماجی و معاشی ترقی کو تیز کرنے کا موجب بنے گا۔واضح رہے کہ بوستان انڈسٹریل زون کوئٹہ سے متصل ضلع پشین میں 1000 ایکڑ رقبے پر قائم کیا جائے گا۔ یہ افرادی قوت کی نقل و حرکت اور خطے میں کاروباری سرگرمیوں کو تیز کرنے کے لئے نہایت موزوں ثابت ہوگا۔ وفاقی حکومت نے بوستان انڈسٹریل زون کو سی پیک کے ترجیحی سپیشل اکنامک زونز کی صف میں شامل کرنے کی تجویز دی ہے۔
پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا
اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…