حکومت سی پیک کے رشکئی خصوصی اقتصادی علاقہ کو کم لاگت پر توانائی کی فراہمی کو یقینی بنائے گی۔
March 10, 2020
.
خیبر پختونخوا میں صنعت کاری کو فروغ دینے کے لئے صوبائی انتظامیہ نے سی پیک کے تحت رشکئی خصوصی اقتصادی علاقہ کے صنعتی یونٹوں کو کم لاگت پربجلی فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔مزید بر آں حکام نے صوبے کے گھریلو اور کاروباری شعبے کو بھی توانائی کی فراہمی کو یقینی بنانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔